حیدرآباد۔17۔دسمبر (اعتماد نیوز)تلنگانہ بل پر کل سے اسمبلی میں مباحث
ہونگے۔چنانچہ آج بزنس اڈوائزری کمیٹی (بی اے سی) کمیٹی کے اجلاس میں یہ
فیصلہ کیا گیا۔ اسمبلی اجلاس بروز جمعہ تک جاری رہیگا ۔
اگر اس میں کمی
ہونے کی صورت میں مزید توسیع کا امکان ہے۔بتایا جاتا ہے کہ جنوری میں بھی
خصوصی اسمبلی اجلاس کا امکان ہے۔ آج منعقد ہ بزنس اڈوائزری کمیٹی کے اجلاس
میں تلنگانہ قائدین نے کل سے مباحث پر زور دیا ۔